عہدِ موجود میں اعصاب شکن ہے تخلیق
کیا کہے کوئی غزل حرف اجالے کیسے
کوئی محفوظ رہےگا نہ زمانے میں حسن
ہرطرف پھیل گئے مکڑی کے جالے کیسے
کلام :حسن عسکری کاظمی
Aug 28, 2024 | 02:46 PM
عہدِ موجود میں اعصاب شکن ہے تخلیق
کیا کہے کوئی غزل حرف اجالے کیسے
کوئی محفوظ رہےگا نہ زمانے میں حسن
ہرطرف پھیل گئے مکڑی کے جالے کیسے
کلام :حسن عسکری کاظمی