پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کیلئے سخت ...
پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کرنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حقیقی معنوں میں عوام تک منتقل کرنے کیلئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذمہ دار محکموں کو ریلیف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جائزہ لینے اور سدباب کےلئے عملی اقدامات کی ہدایت کردی گئی۔

کیٹ اوپٹن کو دنیا کی پرُکشش خاتون قرار دیدیا گیا
ذرائع کے مطابق عوامی حلقوں کی طرف سے ریلیف نہ ملنے کی شکایات کے بعد اس کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا گیاہے۔ اس سلسلہ میں صوبائی وزرا کو مانیٹرنگ کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

مزید :

لاہور -