پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کرنا بھارت کے بس میں نہیں،علی عباس سید

پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کرنا بھارت کے بس میں نہیں،علی عباس سید
 پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کرنا بھارت کے بس میں نہیں،علی عباس سید

  


لاہور(فلم رپورٹر)اداکار علی عباس سید نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کا بھارت پہلے مقابلہ کرسکا ہے اور نہ ہی یہ آئندہ کر سکے گا کیونکہ ٹی وی ڈراموں کے حوالے سے پاکستان جیسا ٹیلنٹ کہیں موجود نہیں ہے۔پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ کرنا بھارت کے بس میں نہیںہے۔ہمارے ڈرامہ میکرز نے ہمیشہ اعلیٰ اور معیاری کام کرکے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔

مزید : کلچر