انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن 2015ٹورنامنٹ آذربائیجان میں ہوگا

انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن 2015ٹورنامنٹ آذربائیجان میں ہوگا

 باکو( آن لائن ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن 2015ٹورنامنٹ آذربائیجان کے دارلحکومت باکومیں منعقد ہوں گے۔ٹورنامنٹ میں یورپ کی سرفہرست16ٹیمیں حصہ لیں گی۔یورپین گیمز2015کی تیاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والا ٹورنامنٹ 6سے 8فروری کوکھیلاجا ئے گا جس میں 16مردوں اور 16خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی۔یورپین گیمز2015انعقاد 12سے28جون کو آذربائیجان میں کھیلا جائے گا جس میں 50ممالک کے6ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی