نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کل ”نفاز اردو کانفرس“ ہو گی

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کل ”نفاز اردو کانفرس“ ہو گی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سوموار 29 دسمبر کو ساڑھے دس بجے صبح ”نفاز اردو کانفرنس“ منعقد ہو رہی ہے اس کانفرنس کی صدارت چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف و پارلیمانی امور محمود بشیر ورک کریں گے کلیدی خطاب نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد کریں گے ممتاز دانشور اور رہنما کانفرنس سے خطاب کریں گے

 کانفرنس کا انعقاد پاکستان قومی زبان تحریک کے اشتراک سے کیا جارہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4