شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان سے دہشتگردے کے خاتمے کےلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے ، جاوید کمیانہ

شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان سے دہشتگردے کے خاتمے کےلئے بھرپور کردار ادا کیا ...

لاہور(پ ر)پیپلز پاٹی انسانی حقوق ونگ پنجاب کے سیکرٹری جاوید کمیانہ نے شہید بے نظیر بھٹو کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان کی ترقی کےلئے ملک سے دہشتگردے کے خاتمے کےلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے بے نظیر بھٹو شہید نے سابق آمریت جمہوریت کو بحال کروانے کےلئے اپنی جان قربان کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4