عرس مبارک

عرس مبارک

لاہور (پ ر)مرکزی جمعیت عالیہ سہروردیہ خالقیہ رجسٹرڈ پاکستان لاہور کے زیر اہتمام 68ویں محفل میلاد النبی اور پیر طریقت ،رہبر شریعت حضرت سید عبد الخالق شاہ گوہر ز ریانی ، سہروردی ،چشتی ،قادری ،نقشنبدی ؒکا 17واں سالانہ عرس مبارک کی محافل کا انعقاد کل صبح 9بجے سہ پہر 2بجے تک بمقام دربار عالیہ سہروردیہ خالقیہ ٹھوکر بیاز بیگ سے 2کلو میٹر رائے ونڈ روڈ کچی کوٹھی سٹاپ سے جانب مشرق ڈیڑھ کلو میٹر برلب سڑک الحمراءٹاﺅن لاہور ہو رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4