گارڈن ٹاؤن، 60سالہ بھکارن سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہو گئی

گارڈن ٹاؤن، 60سالہ بھکارن سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہو گئی

لاہور(کر ائم سیل)گارڈن ٹاؤن تھانے کے قریب 60سالہ بھکارن سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہو گئی ۔بتا یا گیا ہے کہ نامعلوم بھکارن بھیک مانگتے ہو ئے سڑک پر گر گئی ۔راہگیروں نے ہسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے سردی کی وجہ سے اس کی موت کی تصدیق کر دی ۔پولیس نے لا ش مردہ خانہ میں جمع کر وا دی ۔

مزید : علاقائی