برکی، نہرکے کنارے ملنے والی 22سالہ نو جوان کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی

برکی، نہرکے کنارے ملنے والی 22سالہ نو جوان کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی

لاہور(کر ائم سیل) برکی نہرکے کنارے ملنے والی 22سالہ نو جوان کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی،اسے دو روز قبل نامعلوم افراد نے گو لی ما ر کر قتل کیا تھا اور لاش نہر کے کنارے پھینک دی تھی ۔تفتیشی کے مطابق اہل خانہ کی تلاش جا ری ہے ،جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جا ئے گا۔

مزید : علاقائی