فیکٹری ایریا ، 15پر غلط کال چلوانے والے شفیق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

فیکٹری ایریا ، 15پر غلط کال چلوانے والے شفیق کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

 لاہور (کرائم سیل) فیکٹری ایریا کے علاقے میں ایمر جنسی 15پر غلط کال چلوانے والے شفیق نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ فیکٹر ی ایریا کے علاقے میں ایمر جنسی 15پر غلط کا ل چلوانے والے شفیق نامی شخص کے خلاف تھانہ کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم ملزم کی گرفتار ی نہ ہو سکی ۔

مزید : علاقائی


loading...