مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور )کرائم سیل)اچھرہ اور مناواں کے علاقوں میں آتشزدگی کے با عث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ، بتایا گیا ہے کہ اچھرہ کے علاقہ شمع روڈ پر واقع ہجویری جنر ل سٹور میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے با عث آگ لگی۔ مناواں کے علاقہ جی ٹی روڈ پر واقع رضائیاں بنانے والی فیکٹری میں سرکٹ شارٹ کے باعث آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تاہم فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -