تین ایس ایچ اوز کے تقرو تبادلے

تین ایس ایچ اوز کے تقرو تبادلے

 لاہور( کر ائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے تین ایس ایچ اوز کے تقرو تبادلے کے احکامات جاری کردیے جبکہ انسپکٹر عمران پاشا کو کرپشن کی شکایت پر پولیس لائن بجھوادیا پولیس لائن سے انسپکٹر نوید اعظم کو ایس ایچ او تھانہ برکی تعینات کردیا برکی سے انسپکٹر میاں افضل کو تھانہ جوہر ٹاؤن جبکہ جوہر ٹاؤن میں تعینات عمران پاشا کو کرپشن و دیگر الزامات کے تحت پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

مزید : علاقائی