سنی لیون بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ ہے: تشار کپور

سنی لیون بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ ہے: تشار کپور
سنی لیون بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ ہے: تشار کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار تشار کپور نے اداکارہ سنی لیون کو بالی ووڈ کی نمبر ون اداکارہ قرار دیدیاہے۔تفصیلات کے مطابق تشار کپور جنہوں نے حال ہی میں سنی لیون کے ساتھ اپنی فلم ”مستی زادے“ مکمل کی ہے اس کی تقریبات میں سنی لیون کی تعریف کرتے نہیں تھکتے۔

سنجے دت نے جیل میں 10 'سکرپٹ' لکھ ڈالے تفصیلات جاننے کیلئے کلک کریں
 تشار کے مطابق وہ نہ صرف بہترین اداکارہ ہے بلکہ بہترین انسان بھی ہے۔ ان کے ساتھ کام کرکے ان کے سنی کے بارے سارے اندازے بدل گئے ہیں، وہ بلا شبہ بالی ووڈ کی نمبر ایک اداکارہ کہلائے جانے کی مستحق ہے اس لئے اس فلم کو بھی بلاک بسٹر ثابت ہونا چاہیے۔ فلم میں سنی نے لیلیٰ کا کردار نبھایا ہے اور فلم کے ہدایتکار میلاپ زیراوی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ویرداس شامل ہیں۔

مزید :

تفریح -