مدینہ منورہ میں ماہ صیام اور عید کی علامت”صوتی توپ“کی واپسی

مدینہ منورہ میں ماہ صیام اور عید کی علامت”صوتی توپ“کی واپسی
مدینہ منورہ میں ماہ صیام اور عید کی علامت”صوتی توپ“کی واپسی

  


جدہ(ویب ڈیسک)سعودی حکومت نے کئی سال کے وقفے کے بعد مدینہ منورہ میں ماہ صیام اور عید کی علامت سمجھی جانیوالی تاریخی یادگار ”صوتی توپ“ کی واپسی کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق توپ کو آئندہ رمضان میں سحر و افطار کے اعلانات اور عیدالفطر کے موقع پر استعمال کیا جائیگا۔

گوگل سے پہلے لوگ سوالوں کے جواب کہاں سے حاصل کرتے تھے ؟انتہائی دلچسپ رپورٹ

 توپ کی واپسی کا فیصلہ مدینہ منورہ کے رہائشیوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔مدینہ منورہ میں رمضان کا چاند نظر آنے پر توپ سے متعدد گولے داغے جاتے تھے ، سحر اور افطار کے وقت ایک ایک گولہ جبکہ عید کا چاند نظر آنے پرعلان کر نے کے لیے بھی متعدد گولے داغے جاتے تھے۔

مزید : بین الاقوامی