پاکستانی فلم ’وار‘ دیکھئے

پاکستانی فلم ’وار‘ دیکھئے
پاکستانی فلم ’وار‘ دیکھئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کاررائیوں سے متعلق باکس آفس پر دھوم مچانے والی پاکستانی فلم ’وار‘ نے 200ملین روپے کمائے تھے ۔ فلم کی کہانی میں بتایاگیاہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فوجی جوانوں کی زندگی کس طرح متاثر ہوتی ہے ۔فلم میں ایک ریٹائرڈفوجی افسر(شان) خصوصی ٹاسک ملنے پر واپس جنگ لڑنے کیلئے آجاتاہے اور دہشتگردوں کے بڑے حملے کو ناکام بناتاہے ۔ مکمل ایچ ڈی پرنٹ میں فلم دیکھئے ۔

Waar Pakistani Full Movie HD by

مزید : تفریح