آپ کے خیال میں اس خاتون کا کیا انجام ہواہو گا ؟

آپ کے خیال میں اس خاتون کا کیا انجام ہواہو گا ؟
آپ کے خیال میں اس خاتون کا کیا انجام ہواہو گا ؟

  


بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چین کے صوبے ہنان میں اس خاتون سے خودکشی کی نیت سے ہوٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ تاہم اس خاتون کی خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی جس وقت یہ کودنے کی تیاری میں مصروف تھی نیچے کھڑے کسی ہمدرد نے پاس ہی موجود ’فائر فائٹرز‘ کی توجہ اس کی طرف مبذول کرائی۔لہٰذا جب اس نے چھلانگ لگائی تو وہ نیچے جمع ہوگئے اور فائر بریگیڈ کے 9 ارکان نے ایک دائرہ بنا کر اسے اپنے ہاتھوں سے کیچ کرلیا۔ یہ واقعہ 18 دسمبر کو پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ فائر فائٹرز کو تربیت کے دوران ہاتھوں سے لوگوں کو کیچ کرنے کی ٹریننگ بھی دی جاتی ہے۔

شہرکو کنٹرول کرنے والے مافیا کیخلاف رہائشی اٹھ کھڑ ے ہوئے ،پھرکیا ہوا جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہیں رہے گی

مزید : ڈیلی بائیٹس