ڈیرہ غازی خان سے 3 بھتہ خور گرفتار ، ساڑھے 4 لاکھ نقدی برآمد

ڈیرہ غازی خان سے 3 بھتہ خور گرفتار ، ساڑھے 4 لاکھ نقدی برآمد
ڈیرہ غازی خان سے 3 بھتہ خور گرفتار ، ساڑھے 4 لاکھ نقدی برآمد

  


ڈی جی خان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 بھتہ خور گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 بھتہ خور گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں مطلوب تھے جبکہ ان کا تعلق بلوچستان سے ہے ۔ پولیس نے گرفتار ملزمان سے ساڑھے 4 لاکھ نقدی بھی برآمد کر لی ہے۔

دبئٰی میں ایماندار پاکستانی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

مزید : ڈیرہ غازی خان