سٹیٹ بینک سمیت مالیاتی ادارے آج کھلیں گئے

سٹیٹ بینک سمیت مالیاتی ادارے آج کھلیں گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے آج(پیر) کو دوبارہ کھلیں گے۔ 24دسمبر کوعید میلاد النبیؐ اور 25دسمبر کو یوم قائد اعظم ؒ کی سرکاری تعطیلات جبکہ ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کے باعث 4روز کی بندش کے لیے بند ہوئے تھے ۔

مزید :

کامرس -