ناٹنگھم شائر نے پیٹرسڈل کی خدمات حاصل کر لیں

ناٹنگھم شائر نے پیٹرسڈل کی خدمات حاصل کر لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (اے پی پی) انگلش کاؤنٹی کلب ناٹنگھم شائر نے آسٹریلوی فاسٹ باؤلر پیٹرسڈل کی خدمات حاصل کر لیں۔ دونوں کے درمیان دو سالہ معاہدہ طے پایا ہے اور معاہدے کے تحت وہ 2017ء کے آخر تک کلب کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔