چینی فضائی کمپنی 110طیارے خریدے گی

چینی فضائی کمپنی 110طیارے خریدے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چین کی فضائی کمپنی چائنا ساؤدرن ایئر لائنز طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 10ارب ڈالر کے مالیت کے 110طیارے خریدے گی۔ چائنا ساؤدرن ایئر لائنز نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کو 110طیاروں کی خریداری کا آرڈر دیا ہے جس کی مالیت 10ارب ڈالر بنتی ہے ۔بیان کے مطابق فضائی کمپنی 30نیکسٹ جنریشن 737اور 50 طیارے 737 ایم اے ایکس خریدے گی جبکہ 737ایم اے ایکس ماڈل کے مزید 30 طیاروں کی خریداری کا بھی فیصلہ کیا گیاہے۔

مزید :

ایڈیشن 2 -