نیو حرا اسٹیٹ کے ملک شبیراچانک ڈی ایچ اے کو سوگوار کر گئے

نیو حرا اسٹیٹ کے ملک شبیراچانک ڈی ایچ اے کو سوگوار کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے معروف جواں سال پراپرٹی ڈیلرز نیو حرا اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو ملک شبیر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ان کی اچانک وفات سے ڈی ایچ اے کا ماحول سوگوار ہو گیا19دسمبر کے الیکشن کی انتخابی مہم میں انہوں نے بھرپور حصہ لیا تھا12ربیع الاول کے دن انہیں سپردخاک کیا گیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -