ہوپ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

ہوپ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ہو گا جس میں ملک بھر کے حج آرگنائزر کو شرکت کی دعوت دی گئی ہےAGMکا اجلاس صبح10بجے اسلام آباد ہوٹل اسلام آباد میں ہو گا۔