مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کی مزار میاں میر پر عید میلادالنبی ﷺکی تقریب

مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کی مزار میاں میر پر عید میلادالنبی ﷺکی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو ر(پ ر) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں حضرت میاں میر مزارپر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی اور اس موقع پر 100 پونڈ کا کیک کاٹا گیا۔ ممبر کور کمیٹی یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں محمد رضا اور سہیل ضیا بٹ مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکرز اور علاقے کے معززین بھی موجود تھے۔جنہوں نے کیک کاٹنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے یوتھ ونگ کی اس کاوش کو سراہا اور کہا کہ ایسی تقریبات سے محبت کے جذبات پروان چڑھتے ہیں