ایروناٹیکل کمپلیکس نے 16واں جے ایف17تھنڈرپاک فضائیہ کے حوالے کردیا

ایروناٹیکل کمپلیکس نے 16واں جے ایف17تھنڈرپاک فضائیہ کے حوالے کردیا
ایروناٹیکل کمپلیکس نے 16واں جے ایف17تھنڈرپاک فضائیہ کے حوالے کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ نے جے ایف 17تھنڈر کا سالانہ پیداواری ہدف حاصل کرتے ہوئے رواں سال 16واں طیارہ پاک فضائیہ کے حوالے کردیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایروناٹیکل کمپلیکس نے رواں سال 16واں جے ایف17تھنڈرپاک فضائیہ کے حوالے کردیا ۔ جے ایف 17تھنڈرایروناٹیکل کمپلیکس میں تیارکیا گیا، پاکستان ایئر فورس سالانہ 16 طیارے بنارہی ہے اور رواں سال جے ایف 17تھنڈر کا سالانہ پیداواری ہدف حاصل کرلیا گیاہے ۔ پاک فضائیہ نے ایروناٹیکل کمپلیکس کی پیداواری گنجائش بڑھانے کا فیصلہ بھی کیاہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -