سائیں کے دل کی دھڑکنیں تیز، چیک اپ کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

سائیں کے دل کی دھڑکنیں تیز، چیک اپ کیلئے ہسپتال پہنچ گئے
سائیں کے دل کی دھڑکنیں تیز، چیک اپ کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ دل کی دھڑکن تیز ہونے کے باعث ہسپتال پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ قومی ادارہ برائے امراض قلب آئے جہاں انہوں نے 2گھنٹے ہسپتال کے پرائیوٹ ونگ میں گزارے۔ ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ دل کی دھڑکن تیزہونے اور درد کی شکایت پر ہسپتال آئے جہاں ان کی ای سی جی کی گئی ۔ ای سی جی کے بعد سائیں وزیر اعظم کا استقبال کرنے ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئے ۔

مزید :

قومی -