پی آئی اے میں ایک جہاز پر 700 ملازم، ترقی کیسے کرے: صدر ممنون حسین

پی آئی اے میں ایک جہاز پر 700 ملازم، ترقی کیسے کرے: صدر ممنون حسین
پی آئی اے میں ایک جہاز پر 700 ملازم، ترقی کیسے کرے: صدر ممنون حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پی آئی اے میں ایک جہاز پر 700 ملازمین ہیں ،اس صورت حال میں پی آئی اے کیسے ترقی کرے گی، جب خرابیاں جڑ پکڑ لیتی ہیں تو انہیں صحیح کرنے میں وقت لگتا ہے۔
پاک میرین اکیڈمی کی 52ویں پاسنگ آو¿ٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کاکہنا تھا کہ اہم پہلوؤں کو نظرانداز کرنے والی قومیں ترقی نہیں کرسکتیں،اہداف کے حصول کیلئے جدوجہد کی سمت درست ہونا ضروری ہے،2008 میں ملک پر 6 ہزار 800 ارب روپے کا قرضہ تھا،ملک کو بحری علوم رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے ، ہم نے دنیا کی پورٹس کو بنایا لیکن خود ترقی سے دور ہوتے گئے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -