قانون نافذ کرنے اداروں کی لیاقت آباد میں کارروائی، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

قانون نافذ کرنے اداروں کی لیاقت آباد میں کارروائی، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ ...
قانون نافذ کرنے اداروں کی لیاقت آباد میں کارروائی، زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاقت آباد کے علاقے بی ون ایریا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کے درمیان زمین کے نیچے چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روزگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاقت آباد کے علاقے بی ون ایریا میں کارروائی کی اور اس دوران کھدائی کے بعد زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ برآمد کیا۔

مزید :

کراچی -