چیئرمین نیب بھی اپنے محکمے میں کرپشن کا اعتراف کرنے پر مجبور

چیئرمین نیب بھی اپنے محکمے میں کرپشن کا اعتراف کرنے پر مجبور
چیئرمین نیب بھی اپنے محکمے میں کرپشن کا اعتراف کرنے پر مجبور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب قمر زمان چودھری بھی نیب میں کرپشن کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ کراچی میں ایک سیمینار میں خطاب کے دوران قمر زمان چودھری کا کہنا تھا کہ نیب میں بھی کرپشن ہے اس کو روکنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جو بھی اہلکار کرپشن میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اپنے بنیادی حقوق حاصل کرنے کیلئے بھی رشوت دینا پڑتی ہے۔کرپشن کی وجہ سے عام لوگوں کو بہت مشکلات کا شکار ہونا پڑتا ہے۔

مزید :

کراچی -