قائداعظم گیمز، ہارنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی واپسی شروع ہوگئی

قائداعظم گیمز، ہارنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی واپسی شروع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام جاری دوسری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں ہارنے والی ٹیموں اور کھلاڑیوں کی واپسی روانگی شروع ہوگئی ہے، گیمز میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔