نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل ہوگا

  

نیلسن(آئی این پی ) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل نیلسن میں کھیلا جائیگا۔دوسرا میچ یکم جنوری کو جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 3 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -