شاداب کی برسبین ہیٹ نے بگ بیش میں سڈنی کو 6وکٹوں سے ہرادیا

شاداب کی برسبین ہیٹ نے بگ بیش میں سڈنی کو 6وکٹوں سے ہرادیا

برسبین(نیٹ نیوز)شاداب خان کی ٹیم برسبین ہیٹ نے بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرکو 6وکٹوں سے ہرادیا۔سڈنی کی ٹیم نے پہلے کھیل کرمقررہ 20اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 149رنز بنائے۔شین واٹسن 56رنز کیساتھ نمایاں رہے۔برسبین کی جانب سے شاداب خان اورلالرنے2,2وکٹیں حاسل کیں۔ جواب میں برسبین نے ہدف 4وکٹ کھو کر153رنز بناکرحاصل کرلیا۔پیرسن43اوربرنز 45رنزکیساتھ نمایاں رہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی