ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن محمد ذاہد میاں کے سسر حاجی میاں عبدالحفیظ سپرد خاک

ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن محمد ذاہد میاں کے سسر حاجی میاں عبدالحفیظ ...

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن محمد ذاہد میاں کے سسر حاجی میاں عبدالحفیظ مختصر علالت کے بعد قضائے الہی سے انتقال کر گئےِ ان کی نماز جنازہ منگل کے روز بعد نماز ظہر ان کی رھائش گاہ سلامت پورہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں موجودہ اور سابقہ ڈائریکٹر کالجز , ایپکا عہدیداران نے شرکت کی ۔ڈائریکٹوریٹ سٹاف۔ کالجز کے پرنسپلز اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -