یور شائن سکول نزد نم پیر چوک‘ داروغہ والا کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

یور شائن سکول نزد نم پیر چوک‘ داروغہ والا کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

  

لاہور(پ ر)ایور شائن سکول نزد نم پیر چوک‘ داروغہ والا‘ لاہور کے طلباو طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہوراور الفلاح کڈز یونیورسٹی‘ ےٰسین کالونی‘ نواز موڑ‘ باگڑیاں‘لاہورکے طلباو طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ کا وزٹ کیا۔

، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر-28نسبت روڈ‘لاہور‘مدرسہ جمال القرآن‘ چوبچہ سٹاپ‘ مغلپورہ‘لاہور‘جامعہ نعیم القرآن‘ یوسف پارک‘ عبداللہ بلاک‘ شاہدرہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد224تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -