حافظ عبدالودود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

حافظ عبدالودود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر ترین ، شفقت محمود ، اعجاز احمد چوہدری ، عبدالعلیم خان ، میاں محمود الرشید ، غلام محی الدین دیوان ، شیخ شہزاد یونس ، مہر واجد عظیم ،شبیر سیال ، عرفان احمد اور اشتیا ق ملک نے سینئر صحافی حافظ عبدالودود کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔

اور سوگوار خاندا ن کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

مزید : میٹروپولیٹن 4