مجھے دو فلموں کی آ فرز ہوئی ابھی فائنل نہیں کیا ابھی تم تر توجہ ماڈلنگ کی طرف ہے :گفتگو
لاہور(فلم رپورٹر ) معروف ماڈل و اداکارہ خرد حیات نے کہا ہے کہ شوبز میں نوجوان نسل کی انٹری سے دوبارہ رونقیں بحال ہوئی ہیں‘اس وقت میری تمام تر توجہ ماڈلنگ کی طرف ہے۔خرد حیات نے کہا کہ پاکستان میں بھارت سے زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔جب تک سینئر لوگ ہماری رہنمائی کیلئے آگے نہیں آئیں گے ہم بالی وڈ کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔مجھے دو فلموں کی آ فرز ہوئی ابھی فائنل نہیں کیا ابھی میری تمام تر توجہ ماڈلنگ کی طرف ہے ۔آج مجھے خوشی ہے میں جس مقام پر ہوں اس میں میرے والدین کی بہت سپورٹ ہے انہوں نے مجھے کبھی فورس نہیں کیا ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں کبھی بھی اپنے مخالفین کے پروپیگنڈے کی پر واہ نہیں کرتی۔میرا کام صرف اپنی منزل کو حاصل کرنا ہے۔جب تک سینئر لوگ ہماری رہنمائی کیلئے آگے نہیں آئیں گے ہم بالی وڈ کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔مجھے دو فلموں کی آ فرز ہوئی ابھی فائنل نہیں کیا ابھی میری تمام تر توجہ ماڈلنگ کی طرف ہے ۔
آج مجھے خوشی ہے میں جس مقام پر ہوں اس میں میرے والدین کی بہت سپورٹ ہے۔