چین کے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

چین کے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

  

بیجنگ (آئی این پی /زنہوا) چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی ) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین کے ایک حصے میں ترمیم پر بحث و تمحیص کو جنوری میں مرکزی سی پی سی کی 19ویں مرکزی کمیٹی کے دوسرے مکمل اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا جائے۔

مزید :

عالمی منظر -