روسی اپوزیشن لیڈر کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کی کال

روسی اپوزیشن لیڈر کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کی کال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماسکو (اے پی پی) ماسکو حکومت اپوزیشن لیڈر الیگزئی ناوالنی کی جانب سے آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کی کال کے قانونی یا غیرقانونی ہونے کی تفتیش کر رہی ہے۔جرمن خبررسان ادارے کے مطابق ناوالنے نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ اپنے حامیوں کے ذریعے ملک کی الیکٹورل باڈی کے خلاف مظاہرے کریں گے۔ روسی الیکٹرول باڈی نے ناوالنی کو سزا یافتہ ماضی کی بنیاد پر صدارتی انتخابات میں شرکت سے روک دیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -