کامیابی کے لئے انسان کو زیادہ صبر پیدا کرنا چاہیے،پریسہ

کامیابی کے لئے انسان کو زیادہ صبر پیدا کرنا چاہیے،پریسہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل پریسہ نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لئے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا صرف معیاری کام ہی کروں گی ۔ پریسہ نے کہا کہ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کئے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں ۔

مزید :

کلچر -