ملک عمر دراز اور ذوہیب ملک کی مسلم لیگ میں شمولیت

ملک عمر دراز اور ذوہیب ملک کی مسلم لیگ میں شمولیت

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماملک عمر دراز اور ذوہیب ملک کی چودھری ظہیر الدین اور اعجاز چودھری کے ساتھ ملاقات،چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان،دونوں رہنماؤں نے نوازشریف کی عدلیہ کے خلاف بیان بازی کی مذمت کی اور کہا کہ مسلم لیگ نے ہی پاکستان بنایا تھا اور مسلم لیگ ہی اسے بچائے گی پوری قوم عدلیہ اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ملک عمر دراز نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ملک بھر سے کامیابی حاصل کرے گی اور واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی

ملک عمر دراز

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -