مزنگ : شوروم پر کھڑی گاڑی میں پرُاسرار طور پر آتشزدگی

مزنگ : شوروم پر کھڑی گاڑی میں پرُاسرار طور پر آتشزدگی

لاہور(خبرنگار) مزنگ کے علاقے میں شوروم پر کھڑی گاڑی میں پرُاسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی ۔تفصیلات کے مطابق مزنگ کے علاقے عابد مارکیٹ کے قریب آٹو مارکیٹ میں رپےئرنگ کیلئے آئی ہوئی گاڑی میں پرُاسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122کے عملے نے کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا ۔

مزید : علاقائی