ڈولفن فورس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا اہلکار تین شفٹوں میں گشت کریں گے

ڈولفن فورس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا اہلکار تین شفٹوں میں گشت کریں گے

  

لاہور (خبر نگار)ڈولفن فورس کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے اور شہر میں ڈولفن فورس کے اہلکار تین شفٹوں میں گشت کریں گے۔ ایس پی ڈولفن فورس فیصل شہزاد کے مطابق ڈولفن فورس کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے، جس کے لئے لاہور میں تین سو موٹر بائیکس مزید فراہم کر دی گئی ہیں ۔ ڈولفن فورس کو تین شفٹوں میں تقسیم کر کے کرائم کے علاقوں میں تعیناتی کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -