جیلوں میں قیدیوں کی فکری تربیت کرنے کا فیصلہ

جیلوں میں قیدیوں کی فکری تربیت کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی فکری تربیت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے 63 ماہرین نفسیات بھرتی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

مزید :

علاقائی -