پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول دفاتر کا افتتاح 4 جنوری کو ہوگا

پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول دفاتر کا افتتاح 4 جنوری کو ہوگا
  1. لاہور(کر ائم رپو رٹر) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے کمانڈ اینڈ کنٹرول دفاتر کا افتتاح 4 جنوری کو ہوگا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف دفاتر کا باقاعدہ افتتاح کرینگے۔ بتایاگیا ہے کہ 14 ارب 7 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیاگیا یہ منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جسے 3 جنوری 2018ء تک مکمل کر لیا جائیگا ۔

مزید : علاقائی