گجر پورہ ، ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے مزاحمت پر دکاندار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

گجر پورہ ، ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے مزاحمت پر دکاندار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا

  

لا ہور (خبرنگار)گجر پو رہ کے علا قہ میں دن دیہاڑے ڈاکو ؤ ں نے مز احمت پر دکا ن دار کو فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھا ٹ اُتا ر دیا ۔واقعہ کے خلاف اہل علاقہ اور دکانداروں نے شدید احتجاج کیا۔ بتا یا گیا ہے کہ گجر پو رہ کے علا قہ چا ئنہ سکیم کا رہا ئشی 45سا لہ مہر بشیر اپنی بیکر ی لئے گز شتہ روز سا ما ن لیکر آ رہا تھا کہ چا ئنہ سکیم کے قر یب دو ڈاکو ؤ ں نے اس سے لو ٹ ما ر کی، مز احمت پر فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کر دیا۔ اسے طبی امد اد کیلئے کو ٹ خو اجہ سعید ہسپتا ل لے جا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے لا ش پو سٹما ر ٹم کے بعد بعد ورثا کے حو الے کر دی ۔مقتو ل مہر بشیرتین بچو ں کا با پ تھا ۔اس کی لاش گھر پہنچی تو اُ س کے کمسن بچے لاش سے لپٹ کر زاروقطار روتے رہے۔ مقتول مہربشیر کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔ ایس پی سول لائن علی رضا کے مطابق فی الحال یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت یا دیرینہ دشمنی ہے۔دونوں پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے اور اصل حقائق تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -