2 گٹکا فروشوں کوگرفتار کرلیاگیا

2 گٹکا فروشوں کوگرفتار کرلیاگیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سٹی ڈویژن پولیس کا گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،2 گٹکا فروش گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہدرہ ٹاون اور رنگ محل پولیس نے کارروائی کرتے 2 گٹکا فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان سے بھاری مقدار میں گٹکا برآمدکرکے مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -