نشترکالونی، 18سالہ لڑکی نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر خودکشی کر لی

نشترکالونی، 18سالہ لڑکی نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) نشترکالونی کے علاقے میں 18سالہ لڑکی نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے یوحنا آباد کی رہائشی 18سالہ عائشہ نے گھروالوں کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر کمرے میں جا کر اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔ا طلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے لیا جسے بعد ازاں ورثا کی جانب سے پوسٹمارٹم سے انکار پر قانونی کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ان کے حوالے کر دیاگیا ۔

مزید :

علاقائی -