ایس ایچ او کوٹ لکھپت کو شوکاز نوٹس

ایس ایچ او کوٹ لکھپت کو شوکاز نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نوید اشرف نے ناجائز اسلحہ کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او کوٹ لکھپت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔پراسیکیوشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او کوٹ لکھپت ملزم کی رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کر رہے ہیں اور مقدمہ التوا کا شکار ہے ۔

مزید :

علاقائی -