وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے سعودی عرب کا دورہ ملتوی کر دیا

وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے سعودی عرب کا دورہ ملتوی کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سعودی عرب کا دورہ ملتوی کر دیا وہ آج سعودی عرب جانے والے تھے ،معلوم ہوا ہے کہ حج پالیسی 2018ء کی کابینہ سے منظوری کے بعد سردار محمد یوسف نے تمام شعبہ جات کے اہم اجلاس طلب کر لیے ہیں اور حج پالیسی 2018ء پر کام تیز کر نے کی ہدایت کی ہے ،ان کی آج سعودی عرب روانگی کنفرم تھی مگر انہوں نے حج کی تیاریوں کے حوالے سے اہم امور نمٹانے کے لیے اپنا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

دورہ ملتوی

مزید :

صفحہ آخر -