محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی ، تمام قیادت و رہنماؤں کی بھرپور شرکت

محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی ، تمام قیادت و رہنماؤں کی بھرپور شرکت

  

لاڑکانہ(آن لائن)گڑھی خدابخش بھٹو میں منائی جانے والی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی دسویں برسی تقریبات میں پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، شریک چیئرمین آصف علی زرداری، بختاور بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، ایم این اے فریال تالپور، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ، سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سینیٹر فرحت اللہ بابر، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، یوسف رضا گیلانی، چودھری اعتزاز احسن، نیئر بخاری، حیدر زمان، سینیٹر رحمٰن ملک، سینیٹر شیرین رحمٰن، سینیٹر فاروق ایچ نائک، لطیف کھوسہ، نوید قمر، نواب یوسف تالپور، سینیٹر سعید غنی، سینیٹر سسئی پلیجو، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، صوبائی وزیر مکیش چاولا، امداد پتافی، فیاض بْٹ، سید سردار احمد شاہ، پیپلز پارٹی ڈویزن لاڑکانہ کے صدر اور ایم این اے اعجاز علی جکھرانی، ایم پی اے خورشید احمد جونیجو، ایم این اے رمیش لعل، میاں منظور وٹو، مولابخش چانڈیو، علی مدد جتک، صابر علی بلوچ، فیصل کریم کنڈی، گیانچندا ایسرانی سمیت دیگر مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے شرکت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -