گوگل کا مرزاغالب کی 220ویں سالگرہ پر ڈوڈل لگاکرزبردست خراج تحسین
اسلا م آ با د (آن لائن) گوگل نے اردو کے عظیم شاعرمرزااسداللہ خان غالب کی 220 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈوڈل متعارف کرادیا۔مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 15 فروری 1869 کو دہلی میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔